یہ کیسی محبت ہے جس کی بقاء تحفوں پر منحصر ہے؟؟ یہ کیسی محبت ہے جو سارے سال میں صرف ایک دن تک محدود ہے؟؟ یہ کیسی محبت ہے جو نفرت، جلن اور احساس کمتری پیدا کرتی ہے؟؟ جو بھی ہو لیکن اس دن کا منانا سراسر غلط اور جاہیلیت ہے ۔
سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔۔
0 comments :
Post a Comment