آخر ایک بار پھر ہم بے وقوف بن ہی گئے۔

آخر ایک بار پھر ہم بے وقوف بن ہی گئے۔ امریکہ اور اس کے حواریوں کی سازش میں پھنس ہی گئے۔ فلسطین جیسے حساس موضوع سے امتِ مسلمہ کی توجہ ہٹانے کیلئے ایک ایسا پروپنگنڈہ تیار کیا گیا کہ جس سے یہ امت بچ نہ سکی اور فیس بک پیجیز اور ذاتی اکا ؤنٹ سے اس خبر کو خوب شیئر کیا گیا کہ سعودی حکومت حضور پاک ﷺ کے جسد اطہر کو جنت البقیع میں منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ جب کہ یہ خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی تھی۔ بہر حال آپ ویڈیو کے ذریعے اس خاص رپورٹ کو ملاحظہ کریں۔ اور امریکی اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنا بند نہ کریں۔
میزبان:۔ انصار عزیز ندوی
بشکریہ:۔فکر و خبر ٹی وی

آخر ایک بار پھر ہم بے وقوف بن ہی گئے۔ امریکہ اور اس کے حواریوں کی سازش میں پھنس ہی گئے۔ فلسطین جیسے حساس موضوع سے امتِ مسلمہ کی توجہ ہٹانے کیلئے ایک ایسا پروپنگنڈہ تیار کیا گیا کہ جس سے یہ امت بچ نہ سکی اور فیس بک پیجیز اور ذاتی اکا ؤنٹ سے اس خبر کو خوب شیئر کیا گیا کہ سعودی حکومت حضور پاک ﷺ کے جسد اطہر کو جنت البقیع میں منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ جب کہ یہ خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی تھی۔ بہر حال آپ ویڈیو کے ذریعے اس خاص رپورٹ کو ملاحظہ کریں۔ اور امریکی اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنا بند نہ کریں۔میزبان:۔ انصار عزیز ندویبشکریہ:۔فکر و خبر ٹی ویتقویت یافتہ:۔ اعظمی گروپاپلوڈ کردہ: آنر اعظمی اسلامک زونمکمل ویڈیوہمیں فیس بک پر لائک کریں:۔https://www.facebook.com/AzmiIslamicZoneہمارا گروپ جوائن کریں:۔https://www.facebook.com/groups/Azmiislamiczone/https://www.facebook.com/groups/AskIslamicQ/یوٹیوب پر بھی سبسکرائب کریں:۔https://www.youtube.com/user/azmiislamiczoneمزید اسلامی معلومات کے لئے ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیں۔http://azmiislamiczone.blogspot.com

Posted by ‎اعظمی اسلامک زون‎ on Friday, 12 September 2014
شیئر کریں

عن न्यूज़ डेस्क

اباق اردو ڈاٹ کام کے بارے میں
    تعليقات بلوجر
    تعليقات فيسبوك

0 comments :

Post a Comment