آج ملک کے حالات جسطرح کا رخ اختیار کر رہے ہیں ۔
ایسےمیں سوچنا یہ ہے کہ ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
اور ہم ہماری آنے والی نسلوں کے لئے کیسا ہندوستان چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔
آزادی کے بعد سے اسلام اور مسلم مخالف تحریک شروع کی گئی اور برادرانِ وطن کے دلوں میں جو زہر بهرا گیا اور نفرت کی آگ بھڑکائی گئ وه 6 /دسمبر 1992 عیسوی کو کهل کر سامنے آگئی۔ اور اسی نفرت کی وجہ سے آج بی جے پی مرکز میں برسر اقتدار آگئی۔
اب انکا ایک ہی نصب العین ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو تعلیمی ،اقتصادی ، سیاسی اورسماجی اعتبار سے پسے پشت ڈال دیا جائے۔
ایسے میں ہماری زمہ داری کیا ہے؟

نام:۔ عبدالرؤف مولائی
0 comments :
Post a Comment