موبائل یا کمپیوٹر میں قرآن حدیث یا تفسیر محفوظ کرنا


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال :۔ اگر کسی کے موبائل، کمپیوٹر یا دوسری الکٹرانک اشیاء میں قرآن، حدیث، تفسیر یا اور دینی چیزیں ہو تو اسکا شریعت کی روشنی میں کیا حکم ہے؟
الجواب حامدا و مصلیا
کسی شخص کا اپنے موبائل ، یا کمپیوٹر یا دوسری الیکٹرانک اشیاء میں قرآن ، حدیث تفسیر یا کوئی اور دینی چیز رکھنا فی نفسہٖ جائز ہے،  البتہ فی نفسہٖ ناجائز یا حرام مواد  اپنے موبائل یا کمپیوٹر میں رکھنا جائز نہیں۔




شیئر کریں

عن न्यूज़ डेस्क

اباق اردو ڈاٹ کام کے بارے میں
    تعليقات بلوجر
    تعليقات فيسبوك

0 comments :

Post a Comment